Urdu

مجھے چار ماہ سے ہراساں کیا جا رہاہے، معروف پاکستانی فلم سٹار حمائمہ ملک کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

مجھے چار ماہ سے ہراساں کیا جا رہاہے، معروف پاکستانی فلم سٹار حمائمہ ملک کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا.اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی خوبرو و ورسٹائل اداکارہ حمائمہ ملک نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں 4ماہ سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ’’سائبر بولنگ‘‘کا سامنا ہے اور وہ چار ماہ سے اکیلے ہی ذہنی تشدد برداشت کر رہی ہیں مگر اب انہوں نے اس کے خلاف آواز اتھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستانی فلم سٹار کا کہنا تھا کہ مجھے کئی ماہ سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جن کے باعث میں گزشتہ 4 ماہسے سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوں مجھے موصول ہونے والے دھمکی بھرے پیغامات نے میری زندگی

کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے لیکن اب میں مزید یہ سب برداشت نہیں کرسکتی۔ اب وقت آگیا ہے کہ اس تشدد کا ختم کردیا جائے۔ اگر ہم ابھی اس پر بات نہیں کریں گے تو کب کریں گے۔ بحیثیت انسان مجھے معلوم ہے کہ سوسائٹی،شوبز انڈسٹری میری فیملی اور خود میرے لیے میری کیا ذمہ داریاں ہیں میں اب مزید خاموش نہیں رہوں گی۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی خوبرو و ورسٹائل اداکارہ حمائمہ ملک نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں 4ماہ سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ’’سائبر بولنگ‘‘کا سامنا ہے اور وہ چار ماہ سے اکیلے ہی ذہنی تشدد برداشت کر رہی ہیں مگر اب انہوں نے اس کے خلاف آواز اتھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستانی فلم سٹار کا کہنا تھا کہ مجھے کئی ماہ سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جن کے باعث میں گزشتہ 4 ماہسے سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوں مجھے موصول ہونے والے دھمکی بھرے پیغامات نے میری زندگی

کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے لیکن اب میں مزید یہ سب برداشت نہیں کرسکتی۔ اب وقت آگیا ہے کہ اس تشدد کا ختم کردیا جائے۔ اگر ہم ابھی اس پر بات نہیں کریں گے تو کب کریں گے۔ بحیثیت انسان مجھے معلوم ہے کہ سوسائٹی،شوبز انڈسٹری میری فیملی اور خود میرے لیے میری کیا ذمہ داریاں ہیں میں اب مزید خاموش نہیں رہوں گی۔

Comments

comments

مجھے چار ماہ سے ہراساں کیا جا رہاہے، معروف پاکستانی فلم سٹار حمائمہ ملک کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top