Urdu

مسوں اور موہکوں کا علاج صرف ایک رات میں

مسے دراصل گوشت کے ٹکڑے ہوتے ہیں جو کہ جلد سے باہر ظاہر ہوتے ہیں اور بدنما لگتے ہیں ایسے ہی موہکے یا کیل ہوتے ہیں جو کہ خاص کر ہاتھوں اور پاوں پر نکلتے ہیں جس سے تکلی ف ہوتی ہے اس کا انتہائی آسان علاج ہے ۔

ٹوٹکہ

۔ کسی پان فروش سے پان کے ڈنٹھل اور تھوڑا سا (پان پر لگانے والا) چونا لے لیں۔ ڈنٹھل کو چونے کے ساتھ اتنا مسلیں کہ ڈنٹھل سے پانی نکلنے لگے۔ اب اس چونا لگے ڈنٹھل کو مسے یاموہکے پر لگادیں۔ چند گھنٹوں یا رات بھر لگادینے کے بعد اس کو اتار کر دھولیں۔ تھوڑا عرصہ اس پر عمل کریں۔ مسے اور موہکے آہستہ آہستہ خشک ہوکر جَھڑ جائیں گے اور کوئی نشان بھی نہیں

چھوڑیں گے۔ نوٹ: پان اور چونے پر مشتمل یہ ڈنٹھل جلد پر آسانی سے ٹھہرتا نہیں ہے۔ اس کیلئے اس پر سنی پلاسٹک لگالیں یا پھر کپڑے سے باندھ لیں صبح اٹھ کر دیکھیں گے کہ مسے سیاہ مائل ہوگئے ہونگے اور خود ہی جڑ جائیں گئ

Comments

comments

مسوں اور موہکوں کا علاج صرف ایک رات میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top