Urdu

مشہور اداکارہ سجل علی کی بہن نے سرجری کرڈالی آپ بھی دیکھ کر نہ پہچان سکے گے

پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں دو بہنوں کو سب سے زیادہ چاہا جاتا ہے اور یہ جوڑی سجل اور صبور علی کی ہے جو اپنی چیخچل اور شرارتی چہروں سے بہت جلد لوگوں کے دلوں  میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ دونوں بہنوں کو ماڈلنگ کے ساتھ کافی ڈراموں میں کام کرنے کا موقع ملا ہے اور سجل علی کو تو انڈیا میں فلم کی بھی آفر ہوئیئ ۔ جس کے بعد ان کے

پاؤں زمین پر نہیں لگتے ۔ سجل علی کی بہن صبور علی بھی ایک مصروف اداکارہ ہے  انہوں نے دوسرے اداکاروں کے دیکھا دیکھی اپنی سرجری کرائی ہے ۔جس کے بعد ان کو کوئی پہچاننے نہیں پا رہا ہے کیونکہ ان کی شکل پہلے سے بدل گئی ہے  ان کی نئی تصاویر دیکھنے کے لئے ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

مشہور اداکارہ سجل علی کی بہن نے سرجری کرڈالی آپ بھی دیکھ کر نہ پہچان سکے گے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top