Urdu

مشہور پاکستانی اداکار ہ نے سرجری کرڈالی اب 18 کے دکھائی دیتے ہیں

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نادیہ خان کا شمار ٹاپ کلاس فنکاروں میں ہوتا ہے  ۔ ان کی عمر 35 سال ہے  اور آج کل شوبز سے تھوڑا سا دور ہے  لیکن حال ہی میں انہوںنے واپسی فوٹو

شوٹ سے کرائی اور جب ان کی تصاویر سامنے آئی تو ہر کوئی حیران ہو گیا کیونکہ اداکارہ  پہچانی نہیں جا رہی تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ ان کی نوجوانی کے دن واپس آگئے ہیں ۔ اور اس

کی وجہ میک اپ یا کیمرے کا کمال ہر گز نہیں تھا بلکہ اس کی وجہ سرجری ہے جو انہوں نے حال میں کرائی ہے جس کی وجہ سے ان کا حسن مزید نکھر گیا اور بالکل کسی 18 سال کی دوشیزہ کی طرح لگ رہی ہے ۔

Comments

comments

مشہور پاکستانی اداکار ہ نے سرجری کرڈالی اب 18 کے دکھائی دیتے ہیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top