Urdu

مشہور کرکٹرز جنہوں نے اپنے دوست کی بیوی یا پھر کزنز کیساتھ شادی کی

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکو کچھ ایسے مشہور کرکٹرز کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے اپنی کزنز یا پھر اپنے دوست کی بیوی کیساتھ شادی کی.

مشہور کرکٹرز جنہوں نے اپنے دوست کی بیوی کیساتھ شادی کی

اپول تھرنگا اور نلنکا

سری لنکن کرکٹر اپول تھرنگا نے اپنے بہترین دوست اور سرلنکن کرکٹر تلاک راتنے دلشان کی بیوی نلنکا کیساتھ دوسری شادی رچائی ہوئی ہے. نلنکا کا پہلے شوہر راتنے دلشان کیساتھ ایک بچہ بھی ہے.

مرلی وجے اور نکیتا

انٹرنیشنل انڈین کرکٹر مرلی وجے نے نکیتا نامی لڑکی سے شادی کی ہوئی ہے. یہ نکیتا کی دوسری شادی ہے. نکیتا کا پہلا شوہر انڈین کرکٹر دنیش کارتھک تھا. مرلی وجے کو اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑی کی بیوی کیساتھ پیار ہو گیا اور دونوں نے شادی کر لی.


مشہور کرکٹرز جنہوں نے اپنی کزنز کیساتھ شادی کی

ورندر سیہواگ اور آرتی اہلاوت

سعید انور اور لبنا

شاہد آفریدی اور نادیہ آفریدی

Comments

comments

مشہور کرکٹرز جنہوں نے اپنے دوست کی بیوی یا پھر کزنز کیساتھ شادی کی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top