Urdu

معروف کامیڈین ببو برال کی بیٹی جانئے آج کل کس حال میں ہے

ببوا برال کا نام اور کام کسی حوالے کا محتاج نہیں انہوں نے کئی دھائیوں تک لوگوں کو انٹرٹین کیا لیکن آخری وقت ان کا بیماری سے لڑتے ہوئے گزرا ۔ جس کے بعد ان کے خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ اور ان کی بیٹی کا اپنی پڑھائی چھوڑ کر ڈانس کرنا پڑ رہا ہے ۔ ببو برال کی بڑی بیٹی او لیول کی طالبہ تھی لیکن باپ کے مرنے کے بعد جب کسی رشتہ دار نے

حال احوال نہیں پوچھا تو اسے اپنی تعلیم چھوڑنی پڑی اور اس کے بعد ایکٹیوشن ایکڈمی کھولی لیکن اخراجات زیادہ اور آمدن کم جس کے باعث انہیں سٹیج کا رخ کرنا پڑا
تعبیر کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے کئے گئے اعلانات پر کوئی بھی عمل نہیں ہوا اور نہ ہی کسی نے ہمارا حال احوال دریافت کی اجس کی وجہ سے مجھے سٹیج کی طرف دوبارہ آنا

پڑا اور میں اب پرعزم ہوں کہ اپنے خاندان کی کفالت کروں گی اور اپنے چھوٹے بہنوں کو تعلیم دلواؤں گی ۔تعبیر کا کہنا تھا کہ میں ڈانس کرتے ہوئے کئی دفعہ زخمی بھی ہوئی لیکن گھر

کے فاقے سب کچھ بھلا دیتی ہے اس لئے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹی اور میں نے کام کے ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی کفالت کرنی ہے اگر یہ حالات نہ ہوتے تو میں کبھی سٹیج کی طرف نہ آتی

Comments

comments

معروف کامیڈین ببو برال کی بیٹی جانئے آج کل کس حال میں ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top