Urdu

ملالہ یوسف زئی کافر ہے ۔ خادم حسین رضوی کا تازہ کلام

گزشتہ روز ملالہ یوسف زئی اپنے گھر پاکستان واپس آگئی اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی واپسی مستقل نہیں ہے بلکہ وہ یہاں چھٹیاں گزارنے آئی ہے اس کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان بہت شدت سے یاد آرہا تھا اس لئے والد سے کہا کہ چھٹیاں گزارنے کے لئے ہمیں اپنے گاؤں جانا چاہئے ۔ جہاں پاکستان کے لبرل اور عیاش پسند طبقہ نے ان کی آمد کو سراہا اور انہیں ویلکم کیا وہی

پر کچھ لوگوں نے اس پر شدید تنقید کی ۔ جس میں خادم حسین جو کہ بریلوی مکتبہ فکر کے سرپرست ہے انہوں نے خوب تنقید کی اور کہا کہ یہ تو کافروں کی زبان بولتی ہے ۔
خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ ملالہ پر ہونے والا حملہ اور اس کے بعد و پہلے سب ڈرامہ تھا اس نے؎ بھی وہی زبان بولی جو کہ اسے سکھائی گئی ۔ جب مسلمانوں نے سلمان رشدی کے

خلاف تحریک کا آغاز کیا تو ملالہ نے اس کی سخت مخالفت کی اور کہا کہ یہ پاکستانی ایسے ہے ویسے ہیں ۔ یہ تو کافروں کی زبان ہے جو کہ یہ بچی بول رہی ہے اس کے پیچھے پوری طاقت ہے اور خاص ایجنڈے سے پاکستان میں آئی ہے ۔

Comments

comments

ملالہ یوسف زئی کافر ہے ۔ خادم حسین رضوی کا تازہ کلام
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top