Urdu

ملک ریاض اب گھیرے میں آہی گئے ۔ چیف جسٹس نے کیا حکم دے ڈالا

س ملک کے اندر بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو قانون سے بھی بالا تر سمجھا جاتا ہے جن میں سے ایک ملک ریاض بھی ہے جو کہ پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی سیکٹر بحریہ ٹاؤن کے مالک ہے اور کھربوں کی جائداد ہےاور اس کے ساتھ ملک کے تمام طاقتور طبقات کے ساتھ ان کے بے حد اچھے تعلقات ہے جس کی وجہ سے ان کو گھینا ایک ناممکن سی بات لگ رہی

تھی ۔لیکن سپریم کورٹ کے بینچ نے ان کے خلاف دو بہت اچھے فیصلہ کئے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے تحت کراچی میں بحریہ اور ڈی ایچ اے کی زمین اور اس کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دیا اور کہا کہ اس پر تمام تعمیراتی کام روک دئے جائے اور نیب کو اس سودے کے بارے میں تمام رپورٹ لانے کا کہا گیا اور اس کے ساتھ سپریم کورٹ نے تحت پری میں

شروع پراجیکٹ گلف سٹی کا پروجیکٹ بھی روک دیا ۔ اور کہا کہ جب تک فیصلہ نہیں آتا کچھ بھی نہ کیا جائے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اس کیس کے اوپن ہونے سے زرداری کو بھی خطرہ ہے کیونکہ انہوں نے اس سودے کے درمیان میں دباؤ ڈالا تھا

Comments

comments

ملک ریاض اب گھیرے میں آہی گئے ۔ چیف جسٹس نے کیا حکم دے ڈالا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top