Urdu

ملک ریاض کی پوتی شادی کی ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جاینگے

بحریہ ٹاؤن کے تعاون سے ازبکستان میں امام بخاری سائنٹیفک ریسرچ سینٹرقائم کیا جائے گا، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین نے سینٹر کی تعمیر کے لیے ایک لاکھ ڈالر کا امدادی چیک ازبک سفیر کے حوالے کردیا۔امام بخاری سائنٹیفک ریسرچ سینٹر ازبکستان کے دارالحکومت ثمر قند میں تعمیر کیا جائے گا،امدادی چیک دینے کی تقریب اسلام آباد میں ازبک سفارتخاتے میں منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب میں ملک ریاض نے کہا

کہ انھوں نے رواں سال کے آغاز میں اپنے دورے کے موقع پر ازبک نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں سینٹر کے قیام کے لئے عطیہ دینے کا وعدہ کیا تھا،یہ امداد جدید سائنسی تعلیم ،تحقیق اور علم کے فروغ کے لئے بحریہ ٹاؤن کی کوششوں کامظہر ہے۔ازبک سفیر فرقت صدیقوف نے امدادی چیک دینے پر ملک ریاض کا شکریہ ادا کیا۔‎

 حاضر میں والدین کےلیے سب سے بڑی مشکل اور پریشانی بچوں کا بہترین رشتہ تلاش کرنا ہے۔ ہم سنتے اور دیکھتے آئے ہیں کہ لڑکیوں کے والدین ان کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہوتے تھے کہ لڑکے والے آتے ہیں، دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر کچھ عرصے بعد انکار کردیتے ہیں وغیرہ۔ لیکن اب حالات یہ ہیں کہ لڑکوں کے گھر والے بھی ان کے رشتے نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں دو کروڑ کے لگ بھگ کنواری لڑکیاں اور لڑکے موجود ہیں جن کے والدین اچھے اور مناسب رشتوں کی راہ تک رہے ہیں۔ اسی طرح پاکستان کے ہر تیسرے گھر میں شادی کے منتظر لڑکے اور لڑکیوں کی عمریں ڈھلتی جارہی ہیں۔ اس پریشانی کی اصل وجہ رشتوں کی کمی نہیں بلکہ رشتوں کا معیار پر پورا نہ اترنا ہے۔ ہر لڑکی کے والدین کے اپنے معیار ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کے ہونے والے داماد میں تمام خوبیاں موجود ہوں: خوبرو، تعلیم یافتہ، صاحب حیثیت ہو، ذاتی گھر، بڑی گاڑی، اچھی نوکری یا کاروبار ہو۔ اور اگر لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر رکھی ہے تو والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ لڑکا اس سے زیادہ پڑھا لکھا ہو۔ ہماری بیٹی جس گھر میں بیاہ کر جائے وہاں لڑکے کے بھائی بہنوں کی شادی ہوچکی ہو، اگر لڑکے کے بھائی ہیں تو ان کا اپنا الگ گھر اور الگ نوکری یا کاروبار ہو، لڑکا ہر لحاظ سے خودمختار ہو تاکہ ان کی بیٹی کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ اٹھانی پڑے اور وہ خوش و خرم زندگی بسر کرسکے۔

Comments

comments

ملک ریاض کی پوتی شادی کی ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جاینگے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top