Urdu

موبائل سے قرآن پڑھنا جائز ہے؟

آج کل کافی لوگ موبائل سے ہی قرآن پاک پڑھ لیتے ہیں. لیکن کیا موبائل سے قرآن پڑھنا جائز ہے؟ کیا اس عمل کا ہمیں ثواب ملتا ہے یا گناہ؟ ہر مسلمان یہ پوسٹ لازمی پڑھ لے.

سوال :۔موبائل فون میں موجود قرآن اگربنا وضو پڑھیں تو گناہ ہو گا یا اجر ملے گا ؟

جواب۔ موبائل فون میں بے وضو قرآن کریم کی تلاوت جائز ہے اوراجرملے گا۔اگراسکرین پر قرآن کریم کھلاہواہو توبے وضوموبائل کوہاتھ میں لینااور مختلف اطراف سے چھونا بھی جائز ہے،مگراسکرین کوبغیر وضو چھونا خلاف احتیاط ہے۔

Comments

comments

موبائل سے قرآن پڑھنا جائز ہے؟
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top