Urdu

مکہ میں نیا فتنہ اٹھ کھڑا ہوا ہے دیکھیں یہ لوگ کیا کر رہے ہیں

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نئے نئے فتنہ سر اٹھا رہے ہیں جو کہ اسلام اور آپ ﷺ کے لائے ہوئے دین سے بالکل ہٹ کر ہوتے ہیں ۔ ان میں سے ایک نیا فتنہ سامنے ایا ہے جس میں مکہ کے اندر دو آدمیوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ وضو کر رہے ہیں لیکن ان کے وضو میں پانی یا تیمم کے لئے کچھ بھی نہٰں ہوتا ۔ ان سے ایک آدمی پوچھتا ہے کہ پانی تو ہے نہیں تو وضو کس سے کر

رہے ہو تو وہ جواب دئے بغیر ہی وہاں سے چلا جاتا ہے ۔ ابھی تک ان کے فرقے اور عقائد کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ لوگ کون ہے اور کہاں سے آئے ہیں اور وہ ایسا کیوں کر رہے تھے

آپ بھی ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

مکہ میں نیا فتنہ اٹھ کھڑا ہوا ہے دیکھیں یہ لوگ کیا کر رہے ہیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top