Urdu

مکیش امبانی کے بیٹے نے منگنی کر لی ۔ مراثیوں کی شرکت

کھر ب پتی مکیش امبانی کے بیٹے بھی بالاخر باندھ لئے گئے ،۔ مطلب کے ان کی بھی منگنی ہو گئے ہے اور منگنیہ کے لئے اس نے چنا ہے اپنی بچپن کی دوست کیو جو کہ ہیروں کے کاروبار سے جڑے تاجر کی بیٹی ہے ۔ اس شادی میں بہت سے فلمی لوگوں اور کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی ۔

شولوکا مہتا ہیروں کے کاروبار سے منسلک تاجر رسل مہتا اور مونا مہتا کی صاحبزادی ہیں۔ آکاش اور شولوکا نے دھرو بھائی امبانی انٹرنیشنل سکول میں ایک

ساتھ پڑھائی کی دونوں برسوں سے آپس میں گہرے دوست ہیں۔ دونوں کی منگنی کیلئے پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بالی ووڈ اور کرکٹ سے وابستہ مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ ارب پتی خاندان کے بڑے بیٹے کی منگنی کے لیے ریاست گووا کا شاندار ریزارٹ منتخب کیا گیا۔

ممبئی میں منعقدہ تقریب میں ایشوریا رائے سے لے کر کترینہ کیف اور کرن جوہر سے لے کر شاہ رخ خان تک سب ہی بڑے اسٹارز خوش دکھائی دیے۔

لیکن کچھ ایسے بھی تھے جن کے ساتھ ان کے شوہر موجود نہیں تھے جیسے عامر خان خود نہیں تھے جبکہ ان کی اہلیہ کرن جوہر کے ساتھ آئی ۔ ایسے ہی ایشوریہ رائے اکیلے دکھائی دی اور ان کے شوہر خود وہاں نہیں تھے

Comments

comments

مکیش امبانی کے بیٹے نے منگنی کر لی ۔ مراثیوں کی شرکت
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top