Urdu

”میرے شوہر تو ابھی تک جوان ہیں “ایک شخص نے شعیب ملک اور شاہین آفریدی سے متعلق حقیقت بیان کی تو ثانیہ مرزا میدان میں آگئیں ،ایسی بات کہہ دی کہ شعیب ملک کا دل باغ باغ ہو جائے گا

”میرے شوہر تو ابھی تک جوان ہیں “ایک شخص نے شعیب ملک اور شاہین آفریدی سے متعلق حقیقت بیان کی تو ثانیہ مرزا میدان میں آگئیں ،ایسی بات کہہ دی کہ شعیب ملک کا دل باغ باغ ہو جائے گا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سریز میں کلین سوئپ کر کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر اپنی پوزیشن کو مزید مضبوط کرلیا۔اس کامیابی کے بعد سوشل میڈ یا پر شعیب ملک اور شاہین آفریدی کی عمر کے حوالے سے ایک دلچسپ حقیقت سامنے آئی تو ثانیہ مرزا بھی میدان میں آگئیں اور ایسی بات کہہ دی کہ شعیب ملک کا دل بھی با غ باغ ہو گیا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ شعیب ملک اور شاہین آفریدی ایک ہی ٹیم میں کھیل رہے ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں ڈیبیو کرنے والے شاہین شاہ آفریدی 6 اپریل 2000 کو پیدا ہوئے جبکہ پاکستان کی سینئر کھلاڑی شعیب ملک 14 اکتوبر 1999 میں پاکستان کی طرف سے اپنا ڈیبیو میچ کھیلا تھا۔ اس پر ثانیہ مرزا نے کہاکہ میرے شوہر ابھی تک جوان ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے شوہر کی لمبی عمر کے لیے دعاءکی اور ماشا اللہ بھی کہا ۔

Comments

comments

”میرے شوہر تو ابھی تک جوان ہیں “ایک شخص نے شعیب ملک اور شاہین آفریدی سے متعلق حقیقت بیان کی تو ثانیہ مرزا میدان میں آگئیں ،ایسی بات کہہ دی کہ شعیب ملک کا دل باغ باغ ہو جائے گا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top