Urdu

میں تو اسے ماں سمجھتا تھا

بھارتی رسومات میں گھری ہوئی ایک بگڑی قوم ہے بیوہ بھابھی سے شادی پر مجبور کئے جانے والے بھارتی نوجوان نے شادی کے چند گھنٹے بعد ہی گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

گلف نیوز کے مطابق نویں جماعت کے طالبعلم مہادیوا داس کے بڑے بھائی کی موت کے بعد اس کے گھر والوں نے اسے مجبور کیا کہ وہ اپنی بھابھی روبی دیوی سے شادی کرلے۔ روبی مہادیو سے 10 سال بڑی تھی

اور وہ اسے اپنی ماں کی جگہ سمجھتا تھا۔ بیچارے لڑکے نے اس شادی سے بہت انکار کیا لیکن اس کے گھر والوں نے دباؤ ڈال کر شادی کروادی۔پیر کے روز ایک مقامی مندر میں لڑکے کی شادی کی گئی جہاں سے گھر واپس آتے ہی

اس نے چھت کے ساتھ پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے نوعمر لڑکے کی زبردستی شادی کروانے پر دونوں خاندانوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ہمارا فیس بک پیج ضرور لائیک کریں ۔

Comments

comments

میں تو اسے ماں سمجھتا تھا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top