Urdu

نادیہ کا بہترین فوٹو شوٹ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھل جائے

نادیہ خان کا شمار پاکستان کے ان کاداکاروں میں ہوتا ہے جو کہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مشہور ہوئی اور پھر ماڈلنگ اور ڈرامہ میں انہوں نے خوب نام کمایا، لیکن دلچسپ

بات یہ ہے کہ اتنی عمر گزرنے کے باوجود خود کو فٹ رکھے ہوئے ہیں اور بڑھاپے کے اثرات بالکل بھی دکھائی نہیں دیتے اور نہ ہی لگتا ہے کہ نادیہ خان کی اتنی عمر ہوسکتی ہے ۔ حال ہی

میں ان کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کی نئی فوٹ شوٹ کی تصاویر ہے ۔ جس کو دیکھ کر آپ بھی حیران ہوجائے گے ۔ اور سوچے گے کہ کیسے یہ لوگ عمر کے اثرات کو دکھنے نہیں دیتے ۔

ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

نادیہ کا بہترین فوٹو شوٹ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھل جائے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top