Urdu

نرگس فخری کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔ مداح حیران و پریشان

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ کسی بھی جگہ میں انٹری کے لئے یا تو کسی بڑے کا نام ساتھ میں جڑا ہوا ہونا چاہئے یا پھر بہت زیادہ محنت اور خصوصی سکلز۔ لیکن بالی ووڈ میں ایسا بہت زیادہ ہوتا ہے یہاں ہر اداکار جس کی کوئی فیملی شوبز میں نہیں اسے انٹری کے لئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے اور انہیں بہت زیادہ آڈیشن وغیرہ سے گزرنا ہوتا ہے تب جا کر ان کو کہی کام کی آفر ہوتی ہے جہاں سے یہ اپنی کیرئیر کی ابتدا کرتے ہیں ۔ آض ہم آُ کو نرگس فخری کی آڈیشن کی ایک ایسی ہی ویڈیو دکھاتے ہیں جس میں اس کا پہلا آڈیشن تھا ۔


روکسٹار کی اداکارہ نے 2004 میں ایک موڈل شو ‘امریکن نیکسٹ ٹاپ موڈل’ کیلئے آدیشن دیا تھا جس کی ویڈیو حال ہی میں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔نرگس نے اپنی فیملی کو سپورٹ کرنے کیلئے موڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور اگر آپ نہیں جانتے تو ہم آپ کو بتاتے چلے کہ نرگس فخری کوسائیکولوجی اور فائن آرٹس کی ڈگری حاصل ہے۔پندرہ سال کی عمر سے اپنے خوابوں کو سچ کرنے کا عزم لیے نرگس فخری اس شو کے فائنل تک جاپہنچی تھیں لیکن البتہ شو اپنے نام نہیں کرسکیں۔
ویڈیو ملاحظہ کریں

Comments

comments

نرگس فخری کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔ مداح حیران و پریشان
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top