Urdu

نظر کو دھوکہ دینے والی حیرت انگیز تصاویر جن کو دیکھ کرآپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

کہنےکو تصاویر تو بہت ساری ہو سکتی ہے اور ممکن ہے کہ ہر ایک سے بڑھ کر ہو لیکن کچھ تصاویر ایسے زاویہ سے لی جاتی ہے جن کو دیکھنے کے بعد نظروں کو دھوکا ہو جاتا ہے اور حقیقت نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہے اور محسوس ہی نہیں‌ہوتا کہ جو ہماری آنکھ دیکھ رہی ہے وہ غلط ہے اور حقیقت میں یہ کچھ اور چیز ہے جب تک بار بار اس کو دیکھا نہ جائے سمجھ نہیں‌آتی . آج ہم آپ کو ایسی ہی تصاویر دکھاتے ہیں‌جو کہ نظروں کو بہت ہی آسانی سے دھوکہ دے سکتے ہیں‌

کیا نظر آرہا ہے

خلا کا منظر نہیں ہے غور سے دیکھیں

شاید ہوا میں ہے

یہالگ الگ ہے کیا

آگ یا کچھ اور

عکس میں سب ٹھیک

سیلفی لیتےہوئے

سیٹ نہیں گلاس ہے یہ

جو آپ سوچ رہے ہے وہ تو بالکل نہیں ہے

پھر سے دیکھیں

سگریٹ ہو تو ایسی

کیا نظر آرہاہے

ایسا بیل دیکھا کبھی

یہ عمارت سیدھی ہے لیکن نظر کچھ اور آتا ہے

Comments

comments

نظر کو دھوکہ دینے والی حیرت انگیز تصاویر جن کو دیکھ کرآپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top