Urdu

نعیم بخاری کی حالت حادثہ کے بعد انتہائی خراب

نعیم بخاری کا شمار پاکستان کے مشہور وکلاء میں ہوتا ہے اس کے ساتھ موصوف ایک اینکر کی حیثیت سے بھی کام کرتے آرہے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے قانونی مشیر اور پارٹی

رکن بھی ہے ، انہوں نے حال میں ہی مشہور پانامہ کیس لڑا جس میں ان کو کامیابی ہوئی ۔ گزشتہ دنوں لندن میں ان کو ایک حادثہ پیش آیا ، جس کی وجہ سے ان کی آنکھ شدید متاثر

ہوئی اور اس کے ساتھ ان کی پسلیوں میں بھی کافی جگہ چوٹے لگی ۔جس کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا اور کچھ دنوں بعد انہیں وہاں سے منتقل کر دیا گیا ۔ آبھی ان کی حالت کافی بہتر ہے ۔ آپ بھی حادثہ کے بعد ان کی خراب حالت کو دیکھیں

Comments

comments

نعیم بخاری کی حالت حادثہ کے بعد انتہائی خراب
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top