Urdu

نور بخاری کی ایک اور شادی ۔ جانئے ان کا شوہر کون ہے

نور بخاری  پاکستان کی خوبصورت اور سٹائلش اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ ان کی ایک اور وجہ شہرت ان کی شادیاں ہے جو کہ 4 سے زائد ہو گئی ہے اور اب ایک نیا دعوی ایک ایسے بندے کی طرف سے آیا ہے جو کہ حیران کر دینے والا ہے ۔

اداکارہ نور بخاری اور ثناءفخر ایک دوسرے کی بہترین دوست سمجھی جاتی ہیں اوردونوں کو ہی متعدد مواقعوں پر تقاریب میں اکٹھا دیکھاگیا لیکن ثناءنے اداکارہ نور کی شادی سے

متعلق ایسا تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے کہ کسی کو بھی یقین نہیں ہو رہا۔اداکارہ ثناءنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری اپنے پیغام میں کہا ”سب سے مودبانہ گزارش ہے

کہ نور بخاری کیلئے دعا کریں۔ عون چوہدری انہیں اپنا نہیں رہے اور ولی حامد کا عشق انہیں بھولتا نہیں۔۔۔ معاف کیجئے گا اس سے زیادہ تفصیلات نہیں بتا سکتی۔“ اس کا مطلب ہے کہ

اداکارہ کسی بھی وقت اپنے تیسے شوہر ولی حامد کی طرف جاسکتی ہے ، اور ان سے دوبارہ نکاح کر سکتی ہے

Comments

comments

نور بخاری کی ایک اور شادی ۔ جانئے ان کا شوہر کون ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top