Urdu

نور جہاں کا راؤ انوار کیساتھ کیا تعلق تھا؟

راؤ انوار کی پولیس میں ملازمت کا جائزہ لیا جاۓ تو وہ 1981 میں ایس پی ہاربر کے پاس بطور کلرک بھرتی ہوا تھا، وہی ایس پی ہاربر جسے ایس پی کماڑی بھی کہا جاتا تھا. جبکہ 1982 میں راؤ انوار کی اے ایس آئی تعیناتی ہو چکی تھی.

ساتھ اہلکار بتاتے ہیں کہ راؤ انوار ترقی کا خواہشمند تھا. وہ اپنے راستے میں جائز اور نا جائز کو نہیں دیکھتا تھا، وہ مختلف تھانوں میں ڈیوٹی سر انجام دیتا رہا اور مختلف محکموں میں اپنے تبادلے بھی کرواتا رہا. اس طرح آہستہ آہستہ اس نے اہم شخصیات کیساتھ رابطے قائم کر لیے جن میں معروف گلوکار نور جہاں بھی شامل ہیں. نور جہاں نے راؤ انوار کو منہ بولا بیٹا بنایا ہوا تھا، اپنی اس عادت کے سبب راو انوار نے غیر معمولی طور پر جلد ہی ترقی حاصل کی اور اے ایس آئی سب انسپیکٹر بناۓ جانے کیساتھ ہی اسے ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد تعینات کر دیا گیا.

Comments

comments

نور جہاں کا راؤ انوار کیساتھ کیا تعلق تھا؟
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top