Urdu

نومسلم اداکارہ دپیکا کا پہلا رمضان تصاویر منظر عام پر

نو مسلم بھارتی اداکارہ فائزہ جن کا پرانا نام دپیکا ککڑ ہے جنہوں نے سسرال سمرن کا سے شہرت پائی انہوںنے ایک مسلمان اداکار کےساتھ شادی کرڈالی اور مذہب اسلام کو قبول کر لیا ان کی شادی کی تصاویر بھی سامنے آئیں تھی جس میں ان کو دلہن بنے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا کسی بھی خراب صورت حال سے بچنے کے لئے انہوں نے یہ شادی ایک دور دراز گاؤں میں کی ۔ ان کا یہ پہلا رمضان ہے اور پورے جوش کے ساتھ وہ روزے رکھ رہی ہے ۔

اداکارہ شادی کے بعد پہلا رمضان گزار رہی ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

💑

A post shared by shoaib Ibrahim (@shoaib2087) on

دپیکا ککڑ کے شوہر شعیب ابراہیم نے اہلیہ کے ساتھ رمضان المبارک کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں

Comments

comments

نومسلم اداکارہ دپیکا کا پہلا رمضان تصاویر منظر عام پر
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top