Urdu

نیوز کاسٹر نے عمران خان کو لائیو کال ملا دی

عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی ٹکٹ کا خود ہی فیصلہ کرے گا۔ اس کے لئے انہوں نے کہا کہ اگر ٹکٹ کے لئے کوئی پیسے مانگے یا دباؤ ڈالیں تو مجھ سے رابطہ کریں میں

خود ایکشن لوں گا اور ساتھ میں ایک نمبر بھی شائع کر دیا ۔ کہ اس ن؎مبر پر رابطہ کر کے شکایات درج کرائیں لیکن یہ بھی ایک یوٹرن ہے شاید کیونکہ نمبر دینے کے بعد سے مسلسل بند ہے اور اس کا ثبوت یہ ویڈیو ہے جس میں نیوز اینکر مسلسل کال ملا رہے ہیں لیکن آگے سے نمبر کے بند ہونے کا مسیج آتا ہے ۔

ویڈیو دیکھیں اور تبصری کریں کہ کیا خان کو ایسا نمبر دینا چاہئے تھا

Comments

comments

نیوز کاسٹر نے عمران خان کو لائیو کال ملا دی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top