Urdu

وادی نیلم میں لکڑی کا پل گرنے سے سیاح طلباء ہلاک ۔ حادثہ کی ویڈیو سامنے آگئی

گزشتہ روز  وادی نیلم میں ایک ایسا حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے جس نے ہر پاکستانی کو افسردہ کر ڈالا ۔ اس واقعہ میں درجن سے زائد طلباء اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، یہ واقعہ وادی نیلم میں  جاگراں کے تفریحی مقام پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار نالے پر بنا پل ٹوٹ گیا۔

اس پل پر سے بیک وقت زیادہ سے زیادہ چار افراد گذر سکتے تھے لیکن حادثے کے وقت اس پر تین تفریحی گروہوں کے لگ بھگ بیس سے بائیس افراد موجود تھے جن میں اکثریت طلبہ کی تھی۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے 12 طلبا و طالبات اس میں بہہ گیے جبکہ گیارہ زخمیوں کو مقامی افراد کی مدد سے بچا لیا گیا۔

ویڈیو دیکھیں کہ کس طرح یہ حادثہ پیش آیا

Comments

comments

وادی نیلم میں لکڑی کا پل گرنے سے سیاح طلباء ہلاک ۔ حادثہ کی ویڈیو سامنے آگئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top