Urdu

ووٹ مانگنے کے لئے 5 سال بعد آنے والے کے ساتھ لوگوں نے کیا کر ڈالا

پاکستان کے اندر چونکہ انتخابات قریب ہے اس لئے مختلف پارٹیوں کے امیدواران اپنے حلقوں میں جا رہے ہیں اور وہان کے مسائل کے بارے میں کوشش کر رہےہیں کہ کسی طرح سے ان کو حل کا جائے۔  لیکن کبھی کبھی دلچسپ صورت ھال دیکھنے کو ملتی ہے کہ وہ ایم این اے یا ایم پی اے جو کہ  5 سال میں ایک بار بھی اپنے علاقے میں نہیں جاتے ان کو لوگ بھی پھر منہ

نہیں لگاتے اور بعض کی تو منہ پر ہی بے عزتی کر دیتے ہیں ایسے ہی ایک ویڈو وائرل ہوئی ہےجس میں ایک مولوی صاحب اپنے لیڈر کو سنا رہے ہوتے ہیں ۔

ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے دیں

Comments

comments

ووٹ مانگنے کے لئے 5 سال بعد آنے والے کے ساتھ لوگوں نے کیا کر ڈالا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top