Urdu

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بیچ طلاق؟

ویرات کوہلی کا شمار انڈیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے جن کی پرفارمنس اور ہر فارمیٹ کی کرکٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ ان کی پہچان ہے اور کئی میچز انہوں نے انڈیا کے نام کئے ہیں لیکن حال ہی میں ہونے والے انڈین لیگ میں ان کی کارکردگی متاثر کن نہیں رہی جس کی وجہ سے ان کے مداح ان کو عجیب عجیب مشورے دے رہے ہیں اور ایک نے تو حد کر ڈالی

جب اس نے انوشکا کو طلاق دینے کا مشورہ دے ڈالا ،

تفصیلات کے مطابق اس خراب پرفارمنس کی وجہ سے ان کے مداح ان سے کافی ناراض ہے اور ایک مشورہ دینے والے نے کہا کہ اب انوشکا کو بائے بائے کہ دو کیونکہ جب سے اس کے ساتھ شادی ہوئی ہے اس کے بعد ویرات کوہلی کی پرفارمنس میں مسلسل خرابی آرہی ہے ۔ ایک نے انوشکا سے کہا کہ اس بے چارے کو میچ کی تیاری بھی کرنے دیا کرو بلکہ اب اگلے ساتھ تک

انتظار کرو اور اس کو سانس لینے دو۔ ان دونوں کی شادی 2017  میں ہوئی تھی اس سے پہلے بھی ان کی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں

Comments

comments

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بیچ طلاق؟
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top