Urdu

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا نیا نام سامنے آگیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا نام بدل دیا گیا. ویسٹ انڈیز حکومت نے کرکٹ ٹیم کا نام بدل دیا. ٹیم کا نیا نام کیا ہے اور اب یہ ٹیم دنیا بھر میں کس نام سے جانی جائیگی؟ تفصیل اس پوسٹ میں پڑھیں.

ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کیخلاف نئے نام سے میدان میں اتری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کراچی میں گزشتہ روز آغاز ہوگیا تھا۔ اس سیریز میں کالی آندھی کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین ٹیم ایک نئے نام سے میدان میں اتری ہے۔

ویسٹ انڈین ٹیم انڈیز کے نام سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لے رہی ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کا نام بدلنے کا فیصلہ حال ہی میں کیریبئن حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا۔ ویسٹ انڈین ٹیم اب دنیائے کرکٹ میں انڈیز کے نام سے میدان میں اترا کرے گی۔

آپکو ویسٹ انڈیز ٹیم کا نیا نام کیسا لگا؟ کافی لوگوں کا کہنا ہے کہ جب سے انکی ٹیم کا نام بدلہ ہے ٹھیک اسی دن سے ٹیم کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی ہے. آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ اپنی رائے کا اظہار کیجیے.

Comments

comments

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا نیا نام سامنے آگیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top