Urdu

ٹرین کی پٹڑی پر پتھر کیوں ہوتے ہیں اور ڈبے پر مخصوص نشان کیوں‌ہوتا ہے

ہم میں سے اکثر نے ٹرین کا سفر کیا ہوگا اور راستے میں‌ہمیں‌طرح طرح کےنشان بھی نظر آتے ہیں‌جو کہ ٹرین کے عملہ کے سوا بہت کم لوگ جانتے ہیں‌. لیکن آج ہم آپ کو بتائیں‌گے کہ ان نشانات کے کیا مطلب ہوتے ہیں اور یہ بھی بتائیں‌گے کہ ٹرین کی پٹڑی پر پتھر کیوں‌ڈالے جاتے ہیں‌. تفصیلات کے مطابق آپ نے ٹرین کے ٹریک پر پڑی یہ بجری تو ہزاروں بار دیکھی ہو گی

لیکن کبھی آپ نے یہ سوچاہے کہ اس کا مقصد کیاہے ؟ تاہم یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں ضرورآ تاہے اور آج ہم آپ کو اس کا فائدہ بھی بتائیں گے ۔ ٹرین کے ٹریک پر ڈالے گئے ان پتھروں کے تیز کونے ٹریک پر بچھے لکڑی کے تختوں کو پھسلنے سے روکتے ہیں ، 200 سال پہلے انجینئرز نے ٹریک بچھانے کے بعد اوپر بڑی مقدار میں بجری کو بھر دیا جس کے بعد ٹرین

کوٹریک پر چلانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تاہم صدیوں پرانے اس عمل میں تاحال کوئی تبدیلی نہیں آ سکی ہے ۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ بورڈ پر ڈبلیو بی کا نشان ہوتا ہے اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ہارن بجایا جائے یہاں پر ہارن بجانا ضروری ہوتاہے ۔  ایکس کا نشان عملے کے لئے ہوتا ہے کہ آخری ڈبہ ہے اس کے بعد کوئی اور ڈبہ نہیں ہے

Comments

comments

ٹرین کی پٹڑی پر پتھر کیوں ہوتے ہیں اور ڈبے پر مخصوص نشان کیوں‌ہوتا ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top