Urdu

پانی پیتے وقت یہ چھوٹا سا دم کر کے پیئں چہرہ اتنا نکھر جائے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے

ناظرین اگر آپ چہرہ بصورت بنانے کے لئے کئی کریموں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص فرق نظر نہیں آرہا تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک بہت ہی آسان وظیفہ بتائیں گے جس سے آپ کا چہرے نکھر کر اتنا خوبصورت ہو جائے گا

جس کا آپ سوچ بھی نہیں کتے اس کے لیے جب بھی آپ پانی پینے لگیں تو آگے بتایا ہوا ایک چھوٹا سا دم کر کے پی لیں اور پھرخود دیکھیں اس کا کمال چہرے جلد ہی گوراہوکر خوبصورت اور حسین ہو جائے گا انشا ء اللہ جب بھی آپ پانی پینے لگیں تو ایک گلاس ویڈیودیکھنےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کرکےویڈیودیکھیں

میں پانی لے کر اپنے پاس رکھ لیں اور پھرپہلے ایک مرتبہ درودشریف پڑھیں اس کے بعد 3مرتبہ سورة فاتحہ پڑھیں اور آخر میں دوبارہ ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر پانی میں پھونک مار کر پانی کو پی لیں یہ عمل دن میںپانی پیتے وقت کریں اور ساتھ ہی کوشش کریں پانچ وقت کی نماز قائم کی جائے کیونکہ اس سے آپ کا عمل زیادہ اثر کرے گا اور انشاء اللہ قدرتی چہرے پر نور آئے گا اور آپ کا چہرہ آپ کی سوچ سے کئی زیادہ حسین اور خوبصورت ہو جائے گا

ناظرین میں آپ کو پھر سے کہہ رہا ہو وظیفہ تو ظرور کریں لیکن ساتھ میں نماز بھی لازمی ہے نماز قائم کرنے سے آپ کا چہرہ تو خوبصورت ہو گا ہی ساتھ میں آپ کی دنیا اور آخرت بھی سنور جائے گی انشاء اللہ ہمارا وظیفہ اور ہماری باتیں جو آپ سے شیئر کی ہیں ہم نے اچھی لگی ہو تو لازم لائک اور شیئر کریں شکریہ

Comments

comments

پانی پیتے وقت یہ چھوٹا سا دم کر کے پیئں چہرہ اتنا نکھر جائے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top