Urdu

پاکستانی اداکاراوں کی ائیر پورٹ پر فیشن سٹائل

کوئی ایسا پاکستانی ہوگا جو ان اداکاروں کو رڈ کارپٹ پر لش پش نہیں دیکھنا چاہتا ہوگا لیکن اگر اپ ان کا خوبصورت اور دل مول لینے والے ستائل کو دیکھنا چاہتےہیں تو ان کو آپ ائیر پورٹ پر دیکھیں جہاں وہ خوبصورت لباس زیب تن  کئے ہوئے خوبصورت اور سلجھے ہوئے دکھائی دیتے ہیں آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ اداکاروں کی تصویریں لائے ہیں جن کو فیشن کا بھی

پتا ہے اور ان پر جچتا بھی ہے ، چلیں تو پھر دیکھتے ہیں اس لسٹ میں ہمارے ساتھ کون کون ہے

مہوش حیات

ان کا لباس ہمیشہ ہی خوبصورت ہوتا ہے اور ان پر جچتا بھی ہے ۔، اور جب بھی لباس پہنتی ہے تو منہ سے واو  بے ساختہ نکل جاتا ہے

حمیمہ ملک

کبھی اپنے سٹائل پر سمجھوتہ نہیں کرتی ۔ جب بھی گھر سے باہر نکلتی ہے تو دیکھنے والوں کی آںکھیں بھی باہر نکل آتی ہے

مروہ حسین

شاید مروہ سمجھتی ہے کہ اگر میں اچھا لباس باہر نکلتے ہوئے نہ پہنوں تو گناہ گار ہوجاؤں گی ، یہ ہر وقت نت نئے سٹائل اپناتی ہے ۔ اور مزے کی بات ان کا لباس ہی ان کی خوبصورتی کا راز ہے

عروہ حسین

یہ بھی اپنی بہن سے کم نہیں ۔ اس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید ڈئزانر  کی کمائی کا واحد ذریعہ یہی ہے ۔ خاص کر جب معاملہ کہیں جانے کاہو تو پھر تو بس مت ہوچھے ۔ دیکھیں کتنے خوبصورت لباس پہنی ہوئی ہے اور لگ ہی نہیں رہا  کہ محترمہ سفر پر جا رہی ہے

صدف کنول

ابھرتی ہوئی ماڈل صدف کنول  تو کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتی اور خاص کر جب معاملہ ملک سے باہر جانے کا ہو  لباس  کے ساتھ ان کی لپ سٹک کا میچ اپ بہترین ہے

ماہرہ

ماہرہ پاکستان کی وہ ماہر اداکارہ  ہے جو الٹے کام کرنے کے بعد اتنی معصوم بن جاتی ہے کہ بولنے والا خود کو ظالم سمجھنے لگ جاتا ہے ۔ ہمیشہ ایسا لباس جس میں کمر ننگی رہے(شاید ان کو گرمی زیادہ ہے ) اور اس کے ساتھ سادہ سا میک اپ ۔

فواد خان

 

خوبصورت اداکار  جن کو اداکاری کے ساتھ فیشن کی بھی سمجھ ہے اور  جب معاملہ کہیں جانے کا ہوتو پھر تو کیا ہی کہنے

شہریار منور

اگرچہ شہریار منور ائیر پورٹ پر بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن آج کل ایک ڈرامہ کے پروموشن میں کافی دفعہ ائیر پورٹ پر دکھائی دئے ہیں

Comments

comments

پاکستانی اداکاراوں کی ائیر پورٹ پر فیشن سٹائل
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top