Urdu

پاکستانی اداکار جو اس دنیا میں نہں رہیں جانئے اس رپورٹ میں

کچھ لوگ ایسے ہوتےہیں جو کہ اپنی زندگی میں بہت نام کما چکے ہوتے ہیں لیکن جب وہ مر جاتے ہیں تو کسی کو پتا بھی نہیں چلتا جس سے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ یہ دنیا ایک دھوکے کا گھر ہے اور یہاں کسی نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا ۔ حال ہی میں کچھ ایسے پاکستانی فنکار اس دنیا سے جا چکے ہیں جو کہ بے حد مشہور تھے ۔ لیکن بہت لوگوں کو ان کی موت کا علم ہوگا

فرح جانزیب

فرح جانزیب ایک سٹار تھی جو کہ مختلف چینلز پر شو کیا کرتی تھی ان کی مشہوری کی وجہ ان کی کھانے پکانے کی صلاحیت تھی ان کی موت کی وجہ چھاتی کا کینسر تھا یہ 2014 میں فوت ہوئی

بلال خان

پاکستان کے مشہور ٹی وی ایکٹر تھے 2010 میں ان کی وفات ہوئی ان کی موت کی وجہ گیس کا دھماکہ تھا جو کہ سیٹ پر پہیش آیا تھا ۔ اس حادثے کے اگلے دن یہ فوت ہوئے

شمیم ایمن

پشتو کی مشہور گلوکارہ جن کو قتل کر دیا گیا تھا اس کی موت 2009 میں ہوئی تھی ان کے شوہر کا کہنا تھا کہ ان کو بھائیوں نے قتل کیا تھا

مہناز بیگم

ہر دل عزیز اداکارہ مہناز بیگم 1958 میں پیدا ہوئی تھی جب کہ سن وفات 2013 ہے

تمنا بیگم

پاکستان کی مشہور اداکارہ جن کی پیدائش 1948 میں ہوئی تھی ۔ جب کہ وفات کا سال 2012 ہے

طاہرہ واسطی

پاکستان کی جانی پہچانی ادکارہ اور مصنفہ کی پیدائش 1944 میں ہوئی تھی جب کہ وفات کا سال 2012 ہے

Comments

comments

پاکستانی اداکار جو اس دنیا میں نہں رہیں جانئے اس رپورٹ میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top