Urdu

پاکستانی جوان لڑکیوں اور لڑکوں نے کاروں میں یہ کام شروع کر دیا کہ

ہمارے معاشرے میں دن بدن اخلاقی گراوٹ اور بے حیائی کا ایک طوفان ہے جو ہر جگہ تیزی سے پھیلتے جا رہا ہے ۔ اب کچھ ایسی ہی حرکتیں ” کریم ،اوبر” ٹیکسی سروسز میں شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور بھی احتجاج پر مجبور ہو گئے ہیں

ایسا ہی ایک انتہائی شرمناک کام کریم اور اوبر کی کاروں کی پچھلی سیٹوں پر ہونا شروع ہو گیا ہے جس کے باعث ڈرائیور بھی ’پھٹ‘ پڑے ہیں اور انہوں نے کمپنیوں سے کئے گئے اپنے درجنوں مطالبات میں ایک ایسا مطالبہ بھی شامل کیا ہے کہ پاکستانی والدین کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی۔

ایک روز قبل کریم اور اوبر ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی کمپنیوں سے کچھ مطالبات کئے جن کا تعلق ان کی اپنی ذات سے ہیں اور منافع سے ہیں ۔ ان مطالبات میں ’کسٹمر کی جانب سے شکایت اگر کیجائے تو ڈرائیور کو موقع پر صفائی پیش کرنے کا اختیار دیا جائے ۔ ایسے ہی زیادہ سے زیادہ 4 سواریوں کی گنجائش کے متعلق بھی کہا گیا ۔

لیکن ڈرائیورز نے ایک عجیب مطالبہ بھی کر ڈالا کہ ”کمپنی کی گاڑیو ں میں اکثر جوان لڑکے لڑکیاں غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہیں ان کو منع کرنے اور روکنے کے لئے لڑکے کو اگلے سیٹ پر بٹھانے کی بھی اجازت دی جائے ۔

لیکن اس سنجیدہ مسئلہ کو بھی جوانوں نے مزاخ بنا لیا

ایک نے تو کہا کہ ہم تو کرے گے روک سکتے ہو تو روک لو

Comments

comments

پاکستانی جوان لڑکیوں اور لڑکوں نے کاروں میں یہ کام شروع کر دیا کہ
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top