Urdu

پاکستانی شوبز پرسنالیٹی پھر سے شدید تنقید کی زد میں

پاکستان سمیت دنیا بھر کے شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اپنا رابطہ اپنے مداحوں سے برقرار رکھنے کے لئے سوشل میڈیا پر اپنے اکاونٹ بنائئے رکھے ہیں ۔ جن پر وہ اپنی مصروفیات کے بارے میں لوگوں کو بتا رہے ہوتے ہیں ۔ اور ساتھ میں اپنی تصاویر بھی لگاتے ہیں لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان کی تصاویر ان کے مداحوں کو پسند نہیں آتی جس کی وجہ سے انہیں شدید

تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ایسا ہی عائشہ عمر کے ساتھ بھی ہوا ہے جنہوںنے اپنی نئی فوٹو شوٹنگ کی تصاویر لگائی جس کے بعد جہاں لوگوں نے ان کو پسند کیا کچھ نے شدید ناراضگی کا اظہار بھی کیا اور خوب کھری کھری سنا ڈالی ۔ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے کہا گیا کہ ‘رمضان آرہا ہے بتائیں اسلام کی باتیں کرنے کونسے چینل پر آئیں گی’۔

جبکہ ایک صارف نے اپنی رائے کا اظہار کچھ یوں کیا کہ ‘ہم بہت غریب ہیں، اتنے غریب کے ہمارے پاس اپنا کوئی کلچر ہی نہیں’۔

Comments

comments

پاکستانی شوبز پرسنالیٹی پھر سے شدید تنقید کی زد میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top