Urdu

پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما سے سب ناراض جانئے کس حال میں ہے

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ اور  ہدایتکارہ ریما سے اس کے اپنے اور پرائے سب ناراض ملک واپسی اور کسی نے پوچھا تک نہیں ۔ ریما کی گزشتہ  سالون میں شادی ہوئی تھی ان کے شوہر ایک ڈاکٹر اور امریکہ میں سٹل ہے جس کے بعد ریما نے اس سے شادی کر لی اور شوبز کو خیر باد کہنے کے بعد امریکہ چلی گئی کچھ عرصہ تک سب ٹھیک ہے کی خبریں تھیں

بات یہی ختم نہیں ہورہی اس سارے معاملات میں انکے شوہر ڈاکٹر طارق شا ہ بھی ریما کا ساتھ دینے کو تیار دکھائی نہیں دے رہے۔ اس لیے ریما نے اپنے سسرال اور شوہر کے رویوں سے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان واپسی اختیار کر لی ہے اور یہاں پر انہوں نے ایک بار شوبز مصروفیات کا آغاز کر دیا ہے ۔ ملنے والی اطلاعات کے مطابق اداکارہ ریما پچھلے کچھ عرصے سے

پاکستان میں ہی مقیم ہیں اور ڈاکٹر طارق شاہ کی جانب سے ان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ۔لیکن اب اچانک خبر آئی ہے کہ ریما پاکستان واپس آئی ہے اور اپنے سسرال سے سخت ناراض ہے ۔ ریما کا کہنا تھا کہ اس ناراضگی کی وجہ ان کا سسرال ہے کیونکہ وہ ہر بات میں ان پر پابندی لگاتے رہے ہیں اور افسوس کی بات یہ ہے کہ میرا شوہر بھی میری طرفداری

نہیں کر رہا ۔ اور جب سے میں پاکستان آئی ہوں کسی نے میرا پوچھا تک نہیں ۔

Comments

comments

پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما سے سب ناراض جانئے کس حال میں ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top