Urdu

پاکستان کے مشہور شوبز جوڑوں کی عمر می کتنا فرق ہے ؟ جانئے اس رپورٹ میں

پاکستان کے مشہور فلمی اور ڈراموں فنکاروں میں شادیاں ہوتی رہتی ہے جو کہ زیادہ تر لو میرج ہوتی ہے ایک دوسرے سے ملیں پسند کیا ایک دوسرے کو خوب سمجھا اور پھر شادی کر ڈالی اکثر ایسا ہی ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان جوڑوں کی عمروں میں ایک دوسرے کے مقابلے میں کتنا فرق ہوتا ہے ۔ آج ہم آپ کو اس رپورٹ میں بتاتے ہیں ۔ جسے پڑھ کر آپ بھی حیران ہو جائے گے

عائزۃ خآن اور دانش تیمور کی عمر میں 8 سال کا فرق ہے ۔ عائزہ کی عمر 25 جب کے دانش کی عمر 33 سال ہے

سائرہ اور شہروز کی عمر میں 3 سال کا فرق ہے ۔ سائرہ 28 کی اور شہروز 31 کا ہے

فرحان سعید کی عمر 32 جب کہ عروہ حسی کی عمر 25 سال ہے

آمنۃ کی عمر 32 سال ہے جب کہ محب مرزا کی عمر 37 سال ہے

صائمہ کی عمر 49 سال جب کہ سید نور کی عمر 65 سال ہے

ندا ناصر 43 سال کی ہے جب کہ یاسر کی عمر 46 سال ہے

جاناں ملک 34 جب کہ جاوید کی عمر 37 سال ہے

وسیم اکرم 50 سال کے ہے جب کہ اس کی بیوی کی عمر صرف 30 سال ہے

گوہر ممتاز کی عمر 35 سال ہے جب کہ ان کی بیوی کی عمر 20 سال ہے

حسن احمد اور سنیتا مارشل کی عمر میں کوئی فرق نہیں دونوں 34 سال کے ہیں

Comments

comments

پاکستان کے مشہور شوبز جوڑوں کی عمر می کتنا فرق ہے ؟ جانئے اس رپورٹ میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top