Urdu

پرویز مشرف نے جمائما کے بارےمیں ایسی بات کہ دی کہ کسی کو یقین ہی نہ آئے

پرویز مشرف نے عمران خان کے متعلق ایک نجی ٹی وی پر ایسا کچھ کہ ڈالا کہ جس کے بارے میں عمران خان کو بھی یقین نہیں تھا کہ میں جس کے خلاف دن رات بولتا ہوں وہ میرے بارے

میں بھی ایسا کچھ کہے گا ۔  تفصیلات کے مطابق مشرف ایک نجی چینل کے پروگرام میں شریک تھے جب اینکر نے ان سے سوال کیا کہ آپ کیا عمران خان اور نواز شریف کو ایک جیسا مانتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ ہر گز نہیں عمراں خان ایک ایمان دار آدمی ہے اس کی کوئی پراپرٹی باہر ملکوں میں نہیں ہے ۔ اس نے بہت اچھے کام کئے اچھا سٹینڈ لیا اس لئے اس کو نواز شریف

کے ساتھ مقابلہ میں نہیں لایا جا سکتا ۔

ویڈیو دیکھیں مشرف نے ان کے بارے میں اور کیا کچھ کہا

Comments

comments

پرویز مشرف نے جمائما کے بارےمیں ایسی بات کہ دی کہ کسی کو یقین ہی نہ آئے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top