Urdu

پر اسرار لڑکی جس کو کسی کے موت کا علم پہلے سے ہو جاتا ہے

موت ایک اٹل حقیقت  ہے جس سے کوئی بھی نہیں بچ کر جا سکتا کب موت آجائے کوئی نہیں جانتا لیکن ایک خاتون نے دعوی کیا ہے کہ وہ موت کو محسوس کر سکتی ہے اور وہ بتا سکتی ہے کہ کون مرنے والا ہے اور یہ وہ دراصل ایک خاص طریقے سے جانتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  24 سالہ آریکا کہا کہنا ہے کہ وہ بتا سکتی ہے کہ کون مرنے والا ہے اور کس کی

ابھی زندگی باقی ہے ۔ آریکا کا کہنا تھا کہ اسے اپنی اس صلاحیت کے بارے میں تب علم ہو ا جب وہ صرف 12 سال کی تھی ۔ ایک دن وہ اپنے بیمار چچا کے پاس گئی ۔ تو اسے وہاں عجیب سے خوشبو آئی جو کہ کسی اور کو نہیں آرہی تھی اس نے گھر والوں سے بھی کہا لیکن وہ خوشبو کسی کو نہیں آرہی تھی  جب وہ گھر واپس آئے تو ان کے چچا فوت ہو گئے ۔ اس کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ مجھے جس بندے کے پاس ایسی خوشبو آتی ہے وہ مر جاتا ہے ۔ لیکن میں کچھ کر نہیں سکتی کیونکہ مجھے علم تو ہوجاتا ہے کہ کون مرنے والا ہے

لیکن میں موت کو روک نہیں سکتی ۔ آریکا کا کہنا تھا کہ اس میں میر ا کوئی کمال نہیں بلکہ یہ تو قدرتی ہے اور مجھے اس کی وجہ سے تکلیف بھہ ہوتی ہے کہ ایک شخص کے مرنے کا مجھے علم ہو اور میں اسے بچا نہیں سکتی ۔ اس سے مجھے دکھ ہو تا ہے ۔ آج کل میں جوان  خواتین کو ٹریننگ دے رہی ہوں کہ کس طرح اپنے اندر چھپی ہوئی مخفی صلاحیتوں کو ابھارا جا سکتا ہے

Comments

comments

پر اسرار لڑکی جس کو کسی کے موت کا علم پہلے سے ہو جاتا ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top