Urdu

کرپٹ اور نا اہل حکومت کی مدت پوری ہونے پر قوم شکرانے کے نوافل ادا کرے :عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں مسلم لیگ( ن) کی حکومت کے پانچ سال پورے ہونے پر رات 12بجے شکرانے کے نوافل اداکرنے کا کہا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت ایک کرپٹ اور نا اہل حکومت تھی جس کے مدت پوری ہونے پر قوم شکرانے کے نوافل ادا کرکے کہ ایسی کرپٹ اور نا اہل حکومت نے اپنی مدت پوری کرلی ہے ، انہوں نے کہا نااہل حکومت نے ملکی قرضوں میں بے پنا ہ اضافہ کردیا ہے جو ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ لئے جانے والے قرضے ہیں۔

Comments

comments

کرپٹ اور نا اہل حکومت کی مدت پوری ہونے پر قوم شکرانے کے نوافل ادا کرے :عمران خان
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top