Urdu

کچھ ایسی تصاویر جو اس معاشرہ پر لبرزم کے اثر کو واضح کرتی ہیں‌

لبرزم اور سیکولر ازم میں ایک نقطہ کا فرق ہے ایک ببانگ دہل مذہب کا منکر ہوتا ہے اور دوسرا مذہب بیزار . جو یہ کہتے ہوئے پائے جاتے ہیں‌کہ میرا جسم میری مرضی . ذرا سوچئے کہ اگر انسان کو کسی حدود و قیود میں قید نہ کیا جائے اور اسے کھلی چھوٹ دی جائے تو ایک انسان اور ایک جانور میں کیا فرق رہے گا . ؟ دراصل ان کا مقصد معاشرہ میں‌بے راہ روی اور فحاشی اور ہر ایک کی عزت کو بر سر راہ اچھالنا ہوتا ہے . لیکن اس کے لئے جو نعرہ لگایا جاتا ہے یعنی انسان حقوق وہ بہت پر کشش ہوتا ہے جس کے لئے سب ہی خواہش مند ہوتے ہیں‌آج ہم آپ کو ایسی تصاویر دکھاتے ہیں جو کہ اس پاکستانی معاشرہ میں‌ان کے پھیلتے ہوئے اثرات کو واضح کرتے ہیں .


شراب نوشی کی محفلیں


برقع کا مزاق فیشن کے راستے سے


مخلوط نظام تعلیم کا بڑھتا ہوا جال


فیشن انڈسٹری میں‌مغریبت کی طرف تیزی


مخلوط پارٹیز


مردانہ ننگا پن جسے آرٹ کا نام دیا گیا


ناچ گانا حرام لیکن ان کے لئے جائز


ہم جنس پرستی کے لئے بنے ہوئے منظم گروپ

Comments

comments

کچھ ایسی تصاویر جو اس معاشرہ پر لبرزم کے اثر کو واضح کرتی ہیں‌
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top