Urdu

کیا آپ جانتے ہیں کہ ویاگرا گولی کام کیسے کرتی ہے؟

ویاگرا گولی مردوں میں بہت مقبولیت کی حامل ہے. یہ گولی مرد حضرات اپنی ٹائمنگ اور طاقت بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں. مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ویاگرا گولی کام کیسے کرتی ہے؟

ویاگرا گولی کھاتے ہی اسکے اندر موجود ایک اہم اجزاء جسے (slidnafil) کہتے ہیں، ہمارے جسم میں 30 منٹ کے اندر اندر شامل ہو جاتا ہے اور اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتا ہے. یہ اجزاء مرد کے نفس میں خون کا بہاؤ بڑھا دیتا ہے جس سے سختی بڑھتی ہے اور مردانہ ٹائمنگ میں بے پناہ حد تک اضافہ ہو جاتا ہے.

ویاگرا گولی معمولی طور پر آپکو 2-3 گھنٹے تک طاقت فراہم کرتی ہے، لیکن اگر مرد زیادہ طاقتور ہو اور اسکی خوراک اچھی ہو تو یہ گولی 4 گھنٹے تک اپنا اثر دکھاتی رہتی ہے.ہم امید کرتے ہیں کہ اس سے آپکے علم میں اضافہ ہوا ہوگا. اگر آپکو یہ پوسٹ پسند آئے تو اسے لائیک ضرور کریں.

Comments

comments

کیا آپ جانتے ہیں کہ ویاگرا گولی کام کیسے کرتی ہے؟
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top