Urdu

کیا اس تصویر کو دیکھ کر آپ بتا سکتے ہیں کہ لڑکے کی ماں کون سی ہے

یہ سوال اکثر ایف بی آئی والے ایجنٹ سے پوچھتے ہیں‌جنہیں‌وہ بھرتی کرنا چاہ رہے ہو . جو اس کا صحیح جواب دیتا ہے اس کو اگلے مرحلہ کے لئے سیلیکٹ کر لیا جاتا ہے کیونکہ اس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کی سوچ کس حد تک درست ہے اور آپ میں سوچ کر مسئلہ حل کرنے کی کتنی صلاحیت ہے
چلیں‌آپ بھی دیکھیں‌کہ اس میں‌بچے کی ماں‌کون ہے
اس تصویر میں‌دو عورتیں ہیں‌جو ایک دوسرے کے سامنے بیٹھی ہوئی ہے اور ان کے ساتھ ایک چھوٹا بچہ ہے جو کہ زمین پر بیٹھا ہوا ہے اور کھیل رہا ہے . کیا آپ بتا سکتےہیں‌کہ کون سی خاتون اس بچے کی ماں ہے

تصویر کو غور سے دیکھیں‌اور اس کے بعد مجھے بتائیں‌کہ کون اس کی اصل ماں‌ہے
چلیں‌ہم آپ کو بتاتے ہیں‌. اس میں جو خاتون بائیں‌طرف بیٹھی ہے وہ ماں‌ہے کیونکہ اس کا رخ‌ اور اس کے بیٹھنے کے جہت بچے کی طرف ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ بچے پر دھیان دے رہی ہے تا کہ کھیلتے ہوئے زخمی نہ ہو جائے

Comments

comments

کیا اس تصویر کو دیکھ کر آپ بتا سکتے ہیں کہ لڑکے کی ماں کون سی ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top