Urdu

کیا کبھی سوچا مچھروں اورچوہوں کو دنیا کیسی نظر آتی ہے

دنیا وہ ہے جو ہمارے ارد گرد ہے یعنی انسان ہو حیوان ہو گھر ہے اس میں موجود چیزیں یہ دنیا ہے جس کو ہم آسان الفاظ میں اردگرد کا ماھول کہتے ہیں انسان کی نگاہ میں دنیا کیسے نظر آتی ہے یہ تو ہم سب جانتے ہیں اور اس میں کسی قسم کی تفصیل میں جانا بے وقوفی ہوگی کیونکہ یہ بالکل بدیہی ہے کہ ہم سب انسانوں کو دنیا ایک ہی جیسی نظر آتی ہے  ۔

لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ہمارے علاوہ دوسری مخلوقات کو دنیا کیسی نظر آتی ہوگی اس کا تجربہ سائنس دانوں نےکیا ۔ اور مختلف قسم کے حشرات اور جانوروں پر اس کا تجربہ کیا ان کے مطابق ہمیں جو بالکل صاف دکھائی دیتا ہے اس سے تھوڑا سا ہلکا دھندلا بلی دیکھتی ہے اور اس کے بعد گولڈ فش کا نمبر آتا ہے اور پھر کرتے کرتے بات مچھر تک پہنچتی ہے

جسے بالکل ہی دھندلا نظر آتا ہے دراصل اس کی بنیاد ان مخلوقات کی بصری طاقت کا پیمانہ ہے کہ انہیںکیسے نظر آتا ہے  تو سب سے کم مچھر کو نظر آتا ہے جس نے انسان کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے اگر اس کو بالکل واضح نظر آتا تو آپ خود سوچے کہ یہ مچھر ہمارے ساتھ کیا کچھ کرتا

Comments

comments

کیا کبھی سوچا مچھروں اورچوہوں کو دنیا کیسی نظر آتی ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top