Urdu

کیا یہ لاش سعودی شہزادے کی ہے حقیقت سامنے آگئی

گزشتہ  دنوں سے متواتر ایسی خبریں سامنے آرہی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے باپ کا تختہ الٹنے کی کوشش کی جس میں وہ شدید زخمی ہوئے اور اس کے بعد انہیں فورا وہان سے منتقل کر دیا گیا اور اس کے بعد ان کی کوئی تصویر سامنے نہیں آئی اور نہ ہی کہیں پر وہ دکھائی دے رہے ہیں ۔جس کے بعد سعودی حکومت کے حکام نے کہا کہ فائرنگ

دراصل ایک ڈرون پر کی گئی تھی جو کہ محل کی حدود میں گھس آیا تھا ۔ اور اس کے بعد ولی عہد کی کچھ تصاویر بھی سامنے آئی جس میں وہ بالکل صحت مند دکھائی دے رہے تھے ۔ لیکن پھر سے کچھ تصاویر سامنے آگئی جس کی وجہ سے دنیا میں ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا ہو گیا ۔ دراصل یہ تصاویر جنازے اور میت کی تھی ،جس میں ایک آدمی کو مردہ کو

دیکھا جا سکتا ہے جو کہ  بالکل شہزادہ کی شکل کا ہے اور ساتھ میں ایک جنازہ بھی دکھایا گیا ہے جس کو موجودہ بادشاہ کندھا دے رہے ہیں ۔ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد سعودیہ نے ایک بار پھر سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ یمن کے بادشاہ کا استقبال کر رہے ہیں جو کہ گزشتہ دو دن پہلے سعودیہ گئے ہیں ۔ ان تمام افواہوں اور تصاویر کے پیچھے ایران

کی انٹیلی جنس اور روس کے کچھ ادارے شامل ہے ۔ جنہوں نے پہلی خبر بھی دی تھی اور کہاتھا کہ شہزادمحمد بن سلمان مارے گئے ہیں

Comments

comments

کیا یہ لاش سعودی شہزادے کی ہے حقیقت سامنے آگئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top