Urdu

گرم پانی پینے کے بے تحاشہ فوائد جانئے اس رپورٹ میں

پانی کی افادیت سے کسی کو انکار نہیں ہے ہر کوئی جانتا ہے کہ اس کا استعمال جسم کے لئے کتنا ضروری ہے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ نیم گرم پانی پینا جسم کے لئے کتنا ضروری ہے اور اس کے استعمال سے کیا حیرت انگیز فائدیں حاصل ہوتے ہیں ۔ چائنہ میں لوگوں کی عادت ہے کہ وہ نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں جس کہی وجہ سے ان کے جسموں میں چربی جمع نہیں ہوتی اور اس کی وجہ سے ان کو بہت سی بیماریوں سے تحفظ بھی ملتا ہے
ایک یہ ہیں. شدید سر درد مائیگرین، ہای بلڈ پریشر، خون کی کمی، جوڑوں کا درد، دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا، مرگی کاعلاج چربی، کولیسٹرول شدید کھانسی, بے چینی, گلو درد دمہ, کالی کھانسی, رگوں کی بلاکیج, مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں, معدے کا ترش ھوجانا, زخم معدہ, بھوک کم لگنا اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے.


طریقہ علاج ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے. گرم کے نزدیک ہو۔
ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔ پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔
شوگر 30 دن، بی پی 30 دن، معدے کے تمام مسائل 10 دن، ہر قسم کا کینسر 9 مہینے، رگوں کی بندش 6 مہینے، کم بھوک لگنا 10 دن، مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن، ناک کان گلا 20 دن، خواتین کی بیماریاں 15 دن، دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن، شدید سر درد مائیگرین 3 دن، خون کی کمی

30 دن، چربی, کولیسٹرول 4 مہینے، مرگی اور فالج، ضمانت کے ساتھ، 9 ماہ لگاتار, سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔ تجربہ کر کے دیکھیں۔ *لیکن ٹھنڈ پانی* بوعلی سینا کا فرمان. ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا، ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے، دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے جو ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے


اس لئے کوشش کریں کہ نیم گرم پانی کا استعمال کریں اور جنتی بھی مصنوعی مٹھاس کے مشروبات ہے اس سے خود کو بچائے اور کوشش کریں کہ گرمیوں میں بھی ٹھنڈا پانی کم سے کم استعمال کریں ۔ اس کا فوری فائدہ یہ ہوگا کہ گلا خراب نہیں ہوگا ۔

Comments

comments

گرم پانی پینے کے بے تحاشہ فوائد جانئے اس رپورٹ میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top