Urdu

گلوکار ہ شکیرا کا اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار

دبئی (اے این این )گلو کارہ شکیرا نے اسرائیلی دار الحکومت میں پرفارم کرنے سے منع کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی نژاد کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ وہ تل ابیب میں اس لیے اپنی آواز کا جادو اس لیے نہیں جگانا چاہتی تاکہ اس کا نام غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہوا اس سے منسوب نہ ہو۔یاد رہے کہ شکیرا 2003 سے اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر ہے، وہ منصب جس کا اخلاقی تقاضا ہے کہ حقوق انسانی کی پامالی اور نسلی تعصب کے خلاف جد وجہد کرے۔

Comments

comments

گلوکار ہ شکیرا کا اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top