Urdu

ہماری انڈسٹری میں ایسے لوگوں کا ہونا باعث شرم ہے : اقرار الحسن

سماء ٹی وی کےایک رپورٹر نے گزشتہ دنوں دو لڑکوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی اور کہا کہ مجھ پر تشدد کیا ہے جس کے بعد ان لوگوں کو گرفتار کیا گیا بعد میں صلح ہوئی جس پر

عارف نے کہا کہ ان کو شرمندگی ہے اس لئے یہ معاف کرتا ہوں ۔ لیکن اب اس رپورٹر کی ایک آڈیوکال لیک ہوئی ہے جس میں وہ فریق سے کچھ چیزوں کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

ہماری انڈسٹری میں ایسے لوگوں کا ہونا باعث شرم ہے : اقرار الحسن
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top