Urdu

یہ خوراک خواتین کو حاملہ ہونے میں مدد کرتی ہے

یہ خوراک خواتین کو حاملہ ہونے میں مدد کرتی ہے یہ خوراک خواتین کو حاملہ ہونے میں مدد کرتی یہ خوراک خواتین کو حاملہ ہونے میں مدد کرتی ہے وٹامن ڈی کی کمی سے خواتین میں جنسی ہارمون اوسٹرجن اور مردوں میں ٹیسٹاسٹرون کی پیداوار کم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں ان کی جنسی قوت میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔

اب ایک غذائی ماہر نے مردوخواتین کو ناشتے میں کچھ ایسی چیزیں کھانے کا مشورہ دے دیا ہے جو ان کی جنسی قوت کو بھرپور بنا دیں گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق لندن کے غذائی ماہر روب ہوبسن کا کہنا ہے کہ ”ناشتے میں کھمبی، مچھلی (خصوصاً میکرل) یا انڈے کا استعمال مردوخواتین کی جنسی صحت کے لیے انتہائی مفید ہوتا ہے۔“

ہوبسن کا کہنا تھا کہ ”یہ غذا انسان میں وٹامن ڈی کا لیول بڑھا دیتی ہیں جو مردوخواتین کے جنسی ہارمونزٹیسٹاسٹرون اور اوسٹروجن کی پیداوار میں اضافے کا سبب بنتا ہے اور اس کے نتیجے میں ان کی جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔“ ان کا کہنا تھا کہ ”غذا سے باقی تمام غذائی اجزاءباآسانی حاصل ہو جاتے ہیں لیکن وٹامن ڈی کا حصول محض غذا سے بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس کے لیے کچھ مخصوص اشیاءکھانی لازمی ہوتی ہیں، جن میں آئلی فش، انڈے اور مشرومز سرفہرست ہیں۔تاہم وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال بھی بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔“

Comments

comments

یہ خوراک خواتین کو حاملہ ہونے میں مدد کرتی ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top