لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے میں مصروف ہیں اور اللہ سبحان و تعالیٰ کی خاطر سارا دن روزے کی حالت میں رہ کر اس کی عبادت کرتے ہیں۔
رمضان میں فجر سے پہلے سحری ہوتی ہے اور پھر مغرب کی اذان کیساتھ افطار کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں سحری کے وقت بار بار مساجد میں سحری کے وقت سے متعلق اعلان کیا جاتا ہے تاکہ روزہ رکھنے والے مسلمانوں کو یہ علم ہو سکے کہ سحری ختم ہونے میں کتنا وقت باقی رہ گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بھی ایک ایسے ہی شخص کی ہے جو سحری کا وقت ختم ہونے کا اعلان کرتا ہے مگر اس کا یہ اعلان ایسا شاندار ہے جو پاکستان میں شائد ہی کسی دوسرے کا ہو اور یقین کریں کہ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
فرقہ البریلویہ کی مسجد میں سحری کا وقت ختم ہونے کا اعلان
Posted by کل بدعة ضلالة kulbiddah on Saturday, May 26, 2018
Comments
