Urdu

یہ لڑکیاں کوئی ماڈل نہیں بلکہ ڈکیت اور بھتہ خور ہے پولیس کراچی کا انکشاف

کراچی پولیس نے ایک ایسے لڑکیوں کے گروپ کو گرفتار کیا ہے جو کہ بھتہ خوری میں ملوث تھی اور اس کے ساتھ ان کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکار کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لیاقت آباد کے علاقے میں پولیس نے چھاپہ مار کر خواتین کا گینگ گرفتار کیا  جو کہ بھتہ خوری اور بلیک میلنگ میں ملوث تھی ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ انہیں کئی بار شکایات ملی جس پر انہوں نے اپنی کاروائی کی اور ان لڑکیوں کے بارے میں جاننے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ یہ لڑکیاں جو بظاہر معصوم اور بے حد خوبصورت ہے دراصل ایک گینگ کے کارکن ہے جو ٓجوان لڑکوں کو ورغلا کر ان کی تصویریں لیتی ہیں اور اس کے بعد انہیں بلیک میل کرتی ہے اس کے ساتھ یہ بھی معلوم ہو اکہ پولیس کےایک افسر کے زیر نگرانی یہ گینگ چل رہا ہے ۔

Comments

comments

یہ لڑکیاں کوئی ماڈل نہیں بلکہ ڈکیت اور بھتہ خور ہے پولیس کراچی کا انکشاف
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top