Urdu

یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے ،اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ماہرین علم نجوم کا انتہائی حیران کن انکشاف

ہمارے ہاتھوں کے لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں ،ہمارے انگوٹھیکے نیچے کے ایک لکیر موجود ہوتی ہے۔ جسے ماہر نجوم عمر کیلکیر کا نام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے۔

یہ لکیر بہت کم افراد کے ہاتھوں میں ہوتی ہےاور اس کی موجودگی انتہائی خوش نصیبی کی علامت سمجھی جاتی ہے اور یہ لوگ بہت قسمت والے ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے اگر یہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں ۔

انہیں پیسے کیکبھی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ان کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک ہوتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی

Comments

comments

یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے ،اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ماہرین علم نجوم کا انتہائی حیران کن انکشاف
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top