Urdu

یہ ہیں لیکچرار پشاور یونیورسٹی کی ڈاکٹر ایلکس

پی ٹی آئی پاکستان کی واحد پارٹی ہے جنہوں نے فیس بک پر 5 سال سے حکومت کی اور ان کے فیس بکی وزیر اعظم عمران خان رہے ہیں اس کے ساتھ انہوں نے 450 ڈیم تعمیر کئے ہیں اور ایک ارب سے زائد درخت لگائیں ہے اس کے ساتھ دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں بنا ڈالی اور اس کے ساتھ ایک سو زئاد نئے ہسپتال بھی بنانئے ہیں لیکن یاد رکھیں یہ سب کچھ صرف فیس بک تک محدود ہے اس لئے یہ ساری تبدیلیاں دیکھنی ہو تو فیس بک کا رخ کیجئے اور اس تبدیلی سے مستفید ہو جائے ۔حال ہی میں ایک اور طریقہ سے اپنے سپورٹر کو بے وقوف بنایا گیا ہے جس میں ایک ہالی ووڈ کی اداکارہ کو ایک لیکچرار بنا ڈالا اور یوتھیوں کو خوش خبری دیتے ہوئے کہا کہ یہ لو ایک اور نئی تبدیلی اب گورے پاکستان میں پڑھائے گے
سوشل میڈیا صارفین میں سے کسی نے اس ڈیپارٹمنٹ کا پتہ لگانے کی کوشش شروع کر دی جس میں یہ لیکچر دیں گی تو کسی نے فوراً داخلہ لینے اور انہیں متاثر کرنے کیلئے 24 گھنٹے پڑھائی کا ارادہ ظاہر کر دیا لیکن چند ہی گھنٹوں بعد حقیقت سامنے آئی تو صارفین کے تمام خواب چکنا چور ہو گئے۔

ایک فیسج بک پیج نے اس لڑکی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”پشاور یونیورسٹی میں نئی تعینات ہونے والی لیکچرار ڈاکٹر ایلکس“

صارفین نے فوراً یقین کر لیا کہ آخر خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت ہے اور ممکن ہے کہ یہ ’تبدیلی‘ آ گئی ہو کہ اس سے ناصرف غیر تعلیم کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان تعلیم کی جانب ’راغب‘ ہوں گے اور اچھے سے اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

یونس خان نامی صارف نے لکھا ”کون سے ڈیپارٹمنٹ میں؟ میں داخلہ لوں گا اور میرے خیال سے اتنی خوبصورت لیکچرار کو متاثر کرنے کیلئے 24 گھنٹے پڑھوں گا“

Comments

comments

یہ ہیں لیکچرار پشاور یونیورسٹی کی ڈاکٹر ایلکس
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top